تبادلۂ خیال سانچہ:لوازمات

Edit request on 10 دسمبر 2016 ترمیم

http://www.express.pk/story/673385/

Edit request on 31 جنوری 2019 ترمیم

[1]

سلیمان شاہ کے بیٹے ترمیم

سلیمان شاہ قائی قبیلے کے سرادار اور عثمانیہ سلطنت کے بانی ارطغرل کے والد اور عثمان کے دادا تھے سلیمان شاہ کے پانچ بیٹے تھے سب سے بڑا گلداروں تھا جو منگولوں کے ساتھ ایک معرکہ میں شہید ہوا تھا دوسرا صارم تھا جسے ایک معرکہ کے دوران منگولوں نے قیدی بنایا تھا بعد میں وہ منگول فوجی بنا مگر وہ سلجوق سلطان علاؤالدین کے لے جاسوسی کرتاتھا تیسرا ارطغرل تھا جوکہ عثمان اول کے والد تھے وہ انتہائی بہادر تھے والد کے ساتھ ہر معرکہ میں شریک ہوتے تھے چوتھا ذولجان تھے جبکہ پانچواں ابراھیم تھے جو قبیلے کے معاملات میں بلکل سرگرم نہیں تھے ابراھیم قبلے کے معاملات سے دور رہتے تھے

  1. میرناصرعلی دہلوی حیات وادبی خدمات (ڈاکٹرعبدالستار)
واپس "لوازمات" پر