تبادلۂ خیال سانچہ:مسجد حرام
اس سانچہ میں شریط من الرخام کس چیز کا نام ہے؟ --:)
—خادم— 06:59, 14 ستمبر 2015 (م ع و)
- عربی ویکی سے سانچہ لیا گیا تھا، جو کچھ وہاں تھا وہی کچھ یہاں آ گیا ویسے یہ کعبہ کی دیواروں پر سب سے نیچے حصہ پر لگی ہوئی ٹائلوں کے لیے لفظ استعمال کیا گیا ہے، واللہ اعلم--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:22, 14 ستمبر 2015 (م ع و)
سانچہ:مسجد حرام سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سانچہ:مسجد حرام کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔