تبادلۂ خیال سانچہ:مشکوک
category:غیر جانب دار مضامین؟ کیا یہ جانبدار یا جانب دار مضامین نہیں ہونا چاہیے؟ غیر جانبدار مضامین کو تو اس سانچے کی ضرورت نہیں۔ حیدر 11:38, 29 جون 2006 (UTC)
- ہماری راۓ میں تو
category:متنازع مضامین ---- یا
category:منازعہ مضامین
ہونا چاہیۓ۔ افراز
میرے خیال میں
Category:منازعہ مضامین
سب سے مناسب ہے۔ حیدر 13:10, 29 جون 2006 (UTC)
- مجھے معلوم تھا کہ کچھ نہ کچھ غلطی ضرور ہے۔ اسی لیے میں نے زمرہ کا صفحہ نہیں بنائیا۔یہ منازعہ کیا ہوتا ہے؟
جو بہتر سمجھیں کرلیں۔ سیف اللہ 14:04, 29 جون 2006 (UTC)
منازعہ ، متنازع کی فارسی ذدہ شکل ہے۔ افراز
سانچہ:مشکوک سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سانچہ:مشکوک کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔