تبادلۂ خیال سانچہ:مشینی ترجمہ

مشینی ترجمہ کر کے مضامین اردو وکیپیڈیا پر چسپاں مت کریں

ترمیم

براہ کرم مشینی ترجمہ کر کے مضامین اردو وکیپیڈیا پر چسپاں مت کریں۔ البتہ اگر آپ اپنی مدد کے لیے ایسا کرنا چاہیں، یعنی پہلے مشینی ترجمہ کر کے بعد میں اسے خود درست کریں۔ اس صورت میں صرف اتنا مضمون ترجمہ کریں جتنا ایک نششت میں خود درست کر سکیں۔ --Urdutext 10:45, 11 جولا‎ئی 2011 (UTC)

  • اس سانچہ کو بنانے کا اہم مقصد ہی یہ تھا کہ صفحات از مشینی تراجم کی نشان دہی کی جا سکے۔ اگر آپ کہیں مشینی ترجمہ دیکھیں تو وہاں یہ سانچہ ضرور چسپاں کریں تاکہ مجھ جیسے وکیپیڈیئن ان کی ترمیم کر سکیں - ارون ریجینلڈ 14:10, 11 جولا‎ئی 2011 (UTC)
واپس "مشینی ترجمہ" پر