تبادلۂ خیال سانچہ:ندوی فضلا
ندوی فضلا سانچہ میں سعید الرحمن اعظمی ندوی کا اضافہ کیا جائے۔ نیز واضح صاحب کا نام محمد واضح رشید حسنی ندوی کر دیا جائے کیونکہ اصل نام محمد واضح ہے، والد کی نسبت سے محمد واضح رشید ہوئے، اور اسی طرح ان کی جدید عربی مطبوعات پر لکھا ہوا ہے۔--ابو یحیی علیگ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:00, 21 ستمبر 2016 (م ع و)
سانچے میں عبد الباری ندوی کانام دو جگہ آیا ہے۔ ایک جگہ سے حذف کر دینا چاہیے۔--ابو یحیی علیگ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:04, 7 اکتوبر 2016 (م ع و)