تبادلۂ خیال سانچہ:پاکستان کی سیاسی تقسیم

اس سانچہ میں اگر شمالی علاقہ جات کو اب کی تقسیم کے لحاظ سے گلگت بلتستان کا عنوان دیا جائے تو میری ناقص رائے میں مناسب رہے گا۔ اب یہ گلگت بلتستان صوبہ ہے یا آزاد حصہ، اس بارے نہ حکومتی اور نہ ہی کسی اور زرائع سے کچھ معلوم پڑتا ہے۔ --عمر احمد بنگش 15:53, 11 دسمبر 2009 (UTC)

  • میں عمر احمد کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں، واقعی اس سانچے میں شمالی علاقہ جات کی جگہ اب گلگت بلتستان لکھا جانا چاہیے ۔
واپس "پاکستان کی سیاسی تقسیم" پر