تبادلۂ خیال سانچہ:پیٹری آرک-مدت حیات

plot data ترمیم

اس میں اردو نام ظاہر نہیں ہورہے ہیں؟ بخاری سعید تبادلہ خیال 06:17, 21 مئی 2017 (م ع و)

نہیں ہوں گے، یہ ٹائم لائن توسیع ہے جو ابھی تک دائیں سے بائیں سمت لکھی جانی والوں زبانوں کے لیے نہیں ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:47, 21 مئی 2017 (م ع و)
عبید بھائی میں نے اپنی عقل کے مطابق ان ناموں کو انگریزی میں واپس کردیا ہے اور ان کا آخر میں اردو ترجمہ بھی لکھ دیا ہے۔ اب یہی حل تھا۔ بخاری سعید تبادلہ خیال
واپس "پیٹری آرک-مدت حیات" پر