تبادلۂ خیال سانچہ:Campaignbox روس-یوکرائن جنگ
نام کا غلط اندارج
ترمیماس سانچے پر مزید کام باقی تھا مگر اس کا عنوان غلط درج ہوا گیا ہے۔ اس کو درست کیا جائے یا پھر اس کا نام "روس-یوکرین جنگ ذیلی 1" کر دیا جائے یا ملتا جلتا نام ڈالا جائے کیوں کہ "روس-یوکرین جنگ" ایک لمبا چوڑا موضوع ہے اور اب پر ایک دو نہیں ہزاروں مضامین بن سکتے ہیں تو اس کے سانچے میں طوالت کی وجہ سے منقسم کرنے پڑیں گے جیسا کہ دیکر ویکی پیڈیا پر سانچوں کو تقسیم کیا گیا ہے۔ اس حساب سے اس کا عنوان ذیلی تفاصیل میں آئے تو بہتر ہے۔ ترویج اردوتبادلۂ خیال 15:03، 10 ستمبر 2024ء (م ع و)