ان تمام القاظ کا اردو میں ترجمہ کریں۔ تا کا اردو مکی پیڈیا کو حقیقی طور اردو میں ڈھالا جا سکے۔

ان تمام کا ترجمہ کے بعد مجھے وکی میڈیا پر کسی بندے سے شفارش کرنی پڑے گی، اس کے بعد آپ کو image, Template وغیرہ قسم کے الفاظ نہیں لکھنے پڑیں گے۔



اردو method a method b generates
common namespaces [-2 - 15] / used at all MediaWiki projects
زریعہ {{ns:-2}} {{ns:Media}}  میڈیا
خاص {{ns:-1}} {{ns:Special}}  خاص
(Main) – MediaWiki:Blanknamespace – ‏(مرکزی)
تبادلۂ_خیال {{ns:1}} {{ns:Talk}}  تبادلۂ خیال
صارف {{ns:2}} {{ns:User}}  صارف
تبادلۂ_خیال_صارف {{ns:3}} {{ns:User_talk}}  تبادلۂ خیال صارف
منصوبہ {{ns:4}} {{ns:Project}}  ویکیپیڈیا
تبادلۂ_خیال_منصوبہ {{ns:5}} {{ns:Project_talk}}  تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا
تصویر {{ns:6}} {{ns:Image}}  فائل
تبادلۂ_خیال_تصویر {{ns:7}} {{ns:Image_talk}}  تبادلۂ خیال فائل
میڈیاوکی {{ns:8}} {{ns:MediaWiki}}  میڈیاویکی
تبادلۂ_خیال_میڈیاوکی {{ns:9}} {{ns:MediaWiki_talk}}  تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ {{ns:10}} {{ns:Template}}  سانچہ
تبادلۂ_خیال_سانچہ {{ns:11}} {{ns:Template_talk}}  تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت {{ns:12}} {{ns:Help}}  معاونت
تبادلۂ_خیال_معاونت {{ns:13}} {{ns:Help_talk}}  تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ {{ns:14}} {{ns:Category}}  زمرہ
تبادلۂ_خیال_زمرہ {{ns:15}} {{ns:Category_talk}}  تبادلۂ خیال زمرہ
variables
روزحاضر {{CURRENTDAY}}  18
روزحاضر2 {{CURRENTDAY2}}  18
نام_روزحاضر {{CURRENTDAYNAME}}  بدھ
---- {{CURRENTDOW}}  3
حاضرمہینہ {{CURRENTMONTH}}  12
اختصار_حاضرمہینہ {{CURRENTMONTHABBREV}}  دسمبر
نام_حاضرمہینہ {{CURRENTMONTHNAME}}  دسمبر
____ {{CURRENTMONTHNAMEGEN}}  دسمبر
حاضروقت {{CURRENTTIME}}  21:28
حاضرہفتہ {{CURRENTWEEK}}  51
حاضرسال {{CURRENTYEAR}}  2024
نام_صفحہ {{FULLPAGENAME}}  تبادلۂ خیال سانچہ:Wikivar
مکمل_نام_صفحہ {{FULLPAGENAMEE}}  %D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84_%D8%B3%D8%A7%D9%86%DA%86%DB%81:Wikivar 1
____ {{NAMESPACE}}  تبادلۂ خیال سانچہ
____ {{NAMESPACEE}}  %D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84_%D8%B3%D8%A7%D9%86%DA%86%DB%81 1
تعداد_مضامین {{NUMBEROFARTICLES}}  215,712
___ {{NUMBEROFFILES}}  7,431
نام_صفحہ {{PAGENAME}}  Wikivar
____ {{PAGENAMEE}}  Wikivar 1
وکیپیڈیا {{SITENAME}}  ویکیپیڈیا
 | common  variablespredefined templates
  • CURRENT MONTH= موجودہ مہینہ
  • CURRENT MONTH NAME = نام موجودہ مہینہ

افراز صاحب نے شھر کا لفظ مہینے کے لیے استعمال کیا ہے۔ مہنیہ استعمال کرنے میں کیا قباحت ہے؟ اگر یہ چیز فائنل کرلیں تو انشااللہ جلد کام مکمل ہو جاۓ گا۔سیف اللہ 01:58, 19 جون 2006 (UTC)


ایک نظر نظر کرم کریں اور دیکھں لیں کے یہ ٹھیک ہے یا نہیں، اپنے اپنے متبادل تجویز کر دیں، نہیں تو یہی رائج ہو جائیں گے۔ کوئی پھر مجھے مت کوسے۔۔۔!سیف اللہ 14:09, 25 جون 2006 (UTC)

املا میں ترامیم کی تجاویز

ترمیم

ذیل میں کچھ‍ الفاظ کی املا میں ترامیم کی تجاویز دی جا رہی ہیں۔ = کے دائیں طرف اصل الفاظ ہیں جبکہ بائیں طرف تجویز کردہ الفاظ ہیں۔

زریعہ = ذریعہ

ز کی جگہ ذ ہونا چاہیے۔

تبادلۃ_خیال = گفتگو

تبادلۃ_خیال_منصوبہ = گفتگو_منصوبہ

تبادلۃ_خیال_تصویر = گفتگو_تصویر

تبادلۃ_خیال_میڈیاوکی = گفتگو_میڈیاوکی

تبادلۃ_خیال_سانچہ = گفتگو_سانچہ

تبادلۃ_خیال_معاونت = گفتگو_معاونت

تبادلۃ_خیال_زمرہ = گفتگو_زمرہ

تبادلۃ خیال کی جگہ گفتگو کیسا رہے گا۔

حاضر_مہینہ = حاضرمہینہ

تاکہ اسے حاضروقت اور حاضرہفتہ جیسے متغیرین سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔

اختصارحاضر_مہینہ = اختصار_حاضرمہینہ

تاکہ اسے حاضروقت اور حاضرہفتہ جیسے متغیرین کے ساتھ ساتھ نیچے کی تجویز سے بھی ہم آہنگ کیا جا سکے۔

نام_حاضر_مہینہ = نام_حاضرمہینہ

تاکہ اسے حاضروقت اور حاضرہفتہ جیسے متغیرین کے ساتھ ساتھ اوپر کی تجویز سے بھی ہم آہنگ کیا جا سکے۔

اگر آپ اوپر کی تمام تجاویز میں تبادلۃ_خیال کی جگہ گفتگو کے استعمال کو مناسب نہیں سمجھتے تو پھر تمام مقامات پر تبادلۃ_خیال کی جگہ تبادلۂ_خیال استعمال کریں۔ فرق صرف یہ ہے کہ ۃ (گول ت) کی جگہ ۂ (ہ پر ء) ہے۔ گو فرق معمولی ہے لیکن آنے والے دنوں میں اس کے وکیپیڈیا اردو کی روایات پر گہرے اثرات ہو سکتے ہیں۔

گفتگو/ تبادلۂ خیال

ترمیم

اگر آپ سب گفتگو پر اصرار کرتے ہیں تو مجھے کوئی اعتراز نہیں۔ مگر میرے خیال میں۔۔۔

گفتگو ، صفحہ صارف کے لیے تو ٹھیک ہے مگر کسی بھی اور صفحہ کے لیے نہیں۔انگریزی وکیپیڈیا پر لفظ Discussion استعمال ہوا ہے۔ میرے خیال میں تبادلۂ خیال اس لفظ کی بہتر ترجمانی کرتا ہے۔

میرے نزدیک گفتگو کا مطلب یہ کہ۔۔۔ گفتگو ایک سے زیادہ افراد کے درمیان ہوتی ہے۔ گفتگو کا موضوع لازمی نہیں کہ کوئی کام کی بات ہی ہو۔

مگر تبادلۂ خیال میں آپ ایک مخصوص موضوع پہ بات کرتے ہیں۔

باقی آپ کی تجاویز سے میں متفق ہوں۔سیف اللہ 16:11, 25 جون 2006 (UTC)

Talk بمقابلہ Discussion

ترمیم

آپ کی بات ٹھیک ہے اور میں بھی آپ سے متفق ہوں۔ لیکن اس کے نتیجے میں ایک اور رائے زہن میں آتی ہے۔ اور وہ یہ کہ Talk کی جگہ گفتگو اور Discussion کی جگہ تبادلۂ خیال استعمال کیا جائے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟

میری توجہ کا اصل مرکز اس وقت تبادلۂ خیال کی اصطلاح ہے۔ تبادلہ میں آخری حرف ہ کی جگہ ۃ (گول ت) کی بجائے ۂ (ہ پر ء) استعمال کی جانی چاہیے۔ یعنی تبادلۃ خیال کی بجائے (میرے خیال میں) تبادلۂ خیال زیادہ صحیح ہے۔

ذیلی نوٹ

ترمیم
جیسا کہ آپ اپنی آخری ترمیم میں ۃ کو ۂ سے بدل چکے ہیں اس لیے آپ اوپر کی آخری دو سطور کو نظر انداز کر سکتے ہیں۔ حیدر 17:42, 25 جون 2006 (UTC)

حیدر 17:38, 25 جون 2006 (UTC)

خود سے حصہ لیں

ترمیم

[1] پر جا کرکام دیں اور اگر ممکن ہو تو ان کے جواب بھی دیں۔ سیف اللہ 04:24, 23 جولا‎ئی 2006 (UTC)

کچھ ترمیمات

ترمیم

السلام علیکم درج زیل میں چند اصطلاحات میں ترامیم تجویز کرہا ہوں

ذرائع ابلاغ = Media

CURRENT کا ترجمہ حاضر سے کرنے کی بجائے موجودہ سے ہی کیا جائے تو میرے خیال میں زیادہ بہتر ہو گا

تعداد_ضامین NUMBEROFARTICLES م چھٹ گیا ہے یعنی تعداد مضامین

جائے نام = NAMESPACE

بہ سلسلہ کچھ ترمیمات

ترمیم

سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ کے آپ نے اردو ویکیپیڈیا میں حصہ لیا ، آپ کے مشورے قابل قدر ہیں اور امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اس دائرہ المعارف کا ساتھ دیتے رہیں گے۔

  • Media کا ترجمہ اگر آپ نے ویکی میڈیا کے لیۓ تجویز کیا ہے تو یہ کرنا مشکل ہوگا کیونکہ ویکی میڈیا ایک نجی نام ہے جو اسی طرح کلمہ نویسی میں ہی لکھ دینا مناسب ہے۔
  • Current کے ترجمہ کی بات پر دیگر افراد کا مشورہ آنے دیجیۓ اگر راۓ موجودہ کے حق میں آئی تو پھر اسکو موجودہ سے ہی بدل دیں گے۔
  • تعداد_مضامین ، کا --- م --- لگا دیا گیا ہے۔
  • Namespace کا ترجمہ جاۓ نام ، اچھا لگتا ہے مگر ذرا سا مفہوم میں فرق آجاتا ہے اسی لیۓ فارسی میں بھی اسکو فضاۓ نام ہی کہا جاتا ہے۔ ویسے جاۓ نام بھی استعمال کیا جاسکتا ہے اور اس پر بھی دیگر افراد کی راۓ درکار ہے۔

افراز

واپس "Wikivar" پر