تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر/فہرست ممالک/ Intro

یہ صارف صفحہ، ان تمام زمروں میں بھی ظاہر ہو رہا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:47, 12 فروری 2016 (م ع و)

کن تمام زمروں میں؟ آپ درستی کر دیں پلیز۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:54, 13 فروری 2016 (م ع و)
اچھا سمجھ گیا۔ اصل میں یہ کام بہت پہلے شروع کیا تھا۔ یہاں سے ٹیکسٹ اٹھا اٹھا کر متعلقہ انٹروڈکشن کے صفحات میں پیسٹ کرنا تھا۔ جیسے جیسے ٹیکسٹ اٹھاتے جائیں گے، یہاں سے زمرے ختم ہوتے جائیں گے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:58, 13 فروری 2016 (م ع و)
«امین اکبر/فہرست ممالک/ Intro» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔