تبادلۂ خیال صارف:ثاقب/خط برائے صارفین
سب سے پہلے تو ميرے خيال ميں يہ طے کيا جانا چاہيے کہ اس اردوئي وکي پيڈيا کي ذبان کيا ہوني چاہيے ؟ بہ نظر غائبانہ يہ سوال کچھ احمقانہ سا معلوم ہوتا ہے ليکن بد قسمتي سے اردو زبان ميں (خاص کر) انگريزي کے الفاظ نہ صرف ضرورت سے زيادہ آگئے ہيں بلکہ (اس سے بھي) ضرورت سے زيادہ استعمال ہونے لگے ہيں۔ جيسا کہ اوپر ليکھ چکا ہوں، يہ محض ايک ذاري خيال ہے۔ اگر يہ بات مان لي جائے کہ ان صفحات کي زبان کلي طور پر اردو ہي رہے گي، تو ہميں ساتھ ساتھ ايک لغت کي بھي اشد ضرورت ہوگي — Quqnuss (تبادلۂ خیال) • کا بنا دستخط تبصرہ۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ وکی پیڈیا کے نیۓ نظام کی بدولت جن لوگوں نے اپنے پتوں کی تصدیق نہیں کروائی انہیں ہم خط نہیں لکھ سکتے۔ اور اکثر حصرات کے پتے تصدیق شدہ نہیں ہیں۔ بمشول افراز صاحب۔
دوسری بات، ہر کوئی خط لکھنے نہ بیٹھ جاۓ، بلکہ مشاورت سے ایک بندے کی ذمہ داری لگائیں۔ جو فارغ اوقات میں خط لکھے۔اور ان کے جواب بھی دے۔ --سیف اللہ 10:49, 15 جون 2006 (UTC)
اردو وكى پيڈيا كى ذبان تو اردو هى هو گى تو اردو وكى پيڈيا كەلوائے گا ناں ـ هميں اس فيصلے پر پەنچنا هو گا كه اردو هے كيا ؟؟ ميرے خيال اور علم كے مطابق ايكـ قدرتى طور پربنى هوئى ذبان هے ـ جو كه برصغير كے لوگوں كے ايكـ جگه اكٹهے هونے سے بنى تهى اور يه ذبان برصغير پر قابض غير ملكى آقاؤں كے بهى سمجهـ اتى تهى كيونكه ان آقاؤں كى ذبان فارسى اور تركى تهى ـ يه ايكـ حقيقت هے كه اردو مختلف ذبانوں كا اميزه هے ـ اور يه وه آميزه هے جو كه برصغير كے لوگوں كو سمجهـ آجاتا هے ـ اس ميں پنجابى سندهى سرائيكى كے ساتهـ ساتهـ غير ملكى ذبانيں فارسى اور تركى اور عربى كى بهى اميزش هےـ كيونكه اس وقت جب اس ذبان كو جوكه اورنگزيب كے لشكر ميں بولى جاتى تهى كو اردو كا نام ديا گيا تهـا اس وقت انگريزى برصغير ميں آئى هى نهيں تهى ورنه انگريزى بهى شامل هوتى ـ ميرے خيال ميں ذبانوں كے متنجن كو اردو كەتے هيں وه ذبانيں كوئى بهى هو سكتى هيں ـ يورپ ميں اگر كهيں چارمختلف ذبانوں كے ادمى بيٹهـ كرباتيں كر رهے هوں اور ان كى ذبان ان كى مادرى ذبانوں كا آميزه هو اور وه سب اس ذبان كو سمجهـ بهى رهے هوں تو ميرے خيال ميں وه لوگ اردو بول رهے هيں چاهے وه لوگ اردو كے نام سے بهى واقف نه هوں
صارف:ثاقب/خط برائے صارفین سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر صارف:ثاقب/خط برائے صارفین کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔