تبادلۂ خیال صارف:Azharatam/ریتخانہ
اظہر عطاء بن عطاءاللہ
تعارف
=== مختصرحالات زندگی === حافظ اظہرعطاء ==== نام و نسب ==== اپ کا نام اظہرعطاء،کنیت ابو عبداللہ اورلقب سنگی ہے اوراظہرعطاءکے عرف سے مشہورہیں سلسلہ نسب یوں ہے اظہرعطاء بن عطاءاللہ بن عزیزالدین بن زین العابدین بن السماعیل بن عبدالوحید بن عبدالمجید خان ولادت اپ کی پیدایش۱۴۱۲ رجب ھ]۱۹۹۲[میںدانی پٹی بستی میں ہویی۔یہ بستی ازادکشمیر کے مشہوروادی نیلم کے اطراف میں واقع ہے اپ ایک معزز اور علمی خاندان کے چشم وچراغ تہے۔ اپ کے والد ماجد حاجی عطاءاللہ اس بستی کے امام تھے ۔ابھی اپ نے عمر کی صرف سولہ بہاریں ہی دیکھی تھیں کہ والد کے سایہ شفقت سے محروم ہو گے تو اپ کے بھایی طاہرعطاء نے اپ کی پرورش اور تعلیم و تربیت کا بیڑااڑھایاجوخودبھی ایک جید عالم دین اور ممتاز مدرس تھے
صارف:Azharatam/ریتخانہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر صارف:Azharatam/ریتخانہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔