• سو بااثر شخصیات میں مائیکل ھارٹ نے جو فہرست دی ہے اس میں انیس(19) ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے شادی نہیں کی تھی۔--عبید رضا 17:41, 30 اپریل 2014 (م ع و)

زمرہ

ترمیم

میں نے اس کے تعلق رکھنے والے تمام زمروں کو اردو میں منتقل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ملاحظہ ہوں۔

 
سلام Obaid Raza!
فیروز اردووالا کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
«Obaid Raza/وثق 1» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔