اس میں لفظ / الفاظ کو لکھتے ہوئے حروف کی ترتیب، اور درست ہجوں کے متعلق معلومات مستند حوالہ جات کی روشنی شامل ہیں۔ ماخذ جن کا حوالہ بار بار دیا جائے گا۔

  • اردو املا، رشید حسن خان، پبلشر فکشن ہاؤس، 18 مزنگ روڈ، لاہور،پنجاب، پاکستان
  • نور اللغات، مولوی نور الحسن (م)، نیشنل بک فاؤنڈیشن، اسلام آباد، پاکستان (اردو سے اردو)
  • حسن اللغات (جامع)، اورینٹل بک سوسائٹی، گنپت روڈ، لاہور (فارسی سے اردو)
  • المنجد، لویس معلوف، (مترجم:عبدالحفیظ بلياوی)، خزینہ علم و ادب، الکریم مارکیٹ، لاہور، پنجاب، پاکستان (عربی سے اردو)
  • فیروز اللغات اردو مختصر، فیروز سنز لاہور، پنجاب ، پاکستان۔

غلط املا

ترمیم
غلط املا درست املا حوالہ
تماشہ تماشا اردو املا (67)، نور اللغات(1086)
تمغہ تمغا اردو املا (67)، نور اللغات(1088)
بھروسہ بھروسا اردو املا (15)
«Obaid Raza/وثق 5» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔