تبادلۂ خیال فائل:PAN-Images.jpeg

پرویز عالم ناصری: ایک غیر معروف شاعر و نثر نگار. 1967 عیسوی میں پیدا ھوا. ابتداء حیات سکھر سندھ میں گزاری پھر کراچی میں مقیم رھا. 1985 عیسوی سے پاکستان کے معروف رسائل و جرائد میں شائع ھوتا رھا. بعد ازاں سماجی ویب سائٹس پر بھی طبع آزمائی کی. کئی غیر مطبوعه نطم و نثر کے نسخے طالب توجه هيں. نثر میں اشفاق احمد اور نظم میں ناصر کاظمی سے متاثر نظر آتا ھئے. سماجی خدمت کا خواھش مند ھئے. اس لیئے دوستوں کی ایک انجمن THE HUMAN FORUM بنا رکھی ھئے. NASRI SOUND کے نام سے ایک ذاتی Audio Videos Library بھی بنا رکھی ھئے.

فائل "PAN-Images.jpeg" کے صفحہ پر واپس جائیں۔