تبادلۂ خیال فائل:Signature-guide-ur.png

یہں رپورٹ فرمائیں بچوں کی ناک سےخون بہنا ناک کے ایک یا دونوں نتھنوں سے خون نکلنا تقریبا ستر فصد بچوں میں ناک سے خون بہنے کی وجہ ناک کے سوراخ سے نصف سینٹی میٹر اندر بلکل بیچوں بیچ چھوٹی باریک نلیوں کاپھٹاہوتا ہے یہ چھوٹی چھوٹی نلیاں اکثر ناک میں ہلکی سی چوٹ لگنے یا ٹھیک ہونے پر کھرنڈ کے کھینچنے اور رگڑنے سے پھٹ جاتی ہیں ،کسی الرجی کی وجہ سے یا سردی کی وجہ سے خونی نلیوں کے پھیلنے پر گرم ہوا کے کے ذریعے ناک کی اندرونی میوکس جھلی کےسوکھنے،چھینکنے ،کھانسنے یا صاف کرنے پر یا رات کو سوتے ہوئے نیند میں ناک کھجانے پر اکثر ناک سے خون بہنے لگتا ہے ، احتیاطی تدابیر صرف ناک کے سوراخ ہی نہیں بلکہ ناک کے پورے ملائم حصے کو کم سے کم دس منٹ تک انگوٹھے اور انگلی سے دبا کر پکڑے رہنا چاہیئے اور بچے کو منہ سے سانس لینے کو کہیں ، بچے کو اس طرح ناک پکڑنے کی تربیت دیں کہ وہ خود سیلان خون کے وقت ناک کو دبا سکے ، ناک کے اندرصبح شام کوئی چکنی چیز لگادیا کریں ، بچے کے کمرے کو نم رکھیں ، ناک میں ٹھنڈا پانی ناک کی دوا یا گھر کی بنی کوئی دوا نہ ڈالیں ، سیلان خون کو روکنے کے لئے بچے کی ناک کو روئی وغیرہ سے پیک نہ کریں ، اگر الرجی یا زکام کی وجہ سے سیلان خون ہو تو ڈاکٹر سے مشورہ کری

فائل "Signature-guide-ur.png" کے صفحہ پر واپس جائیں۔