تبادلۂ خیال معاونت:اعراب کا استعمال

اگر سپیس کا ترجمہ فضا کی بجائے خالی جگہ کر دیا جائے توکیسا رہے گا؟

  • آپ صرف ایک لفظ پر غور کررہے ہیں، جبکہ ہم لوگ یہاں پورے نظام پر غورکرتے ہیں۔ فضاء ہی درست ہے۔ افراز

معاونت:اعراب کا استعمال سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "اعراب کا استعمال" پر