تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:آپ کا پہلا مضمون
بلوچ اقوام کے بڑے قبائل اور انکی مکمل تاریخ
ترمیمبلوچ قوم کئی قبائل پر مشتمل ہے جس کی باقاعدہ طور پر تحریری شکل میں کوئی بھی تاریخ موجود نہیں ہے بلوچ قوم کی تاریخ سینہ بہ سینہ منتقل ہوتی رہی ہے اور آج بھی بلوچ اقوام کا تعارف ہے وہ کتابوں سے زیادہ زبانوں سے ملتی ہے اور اور قصے کہانیوں میں یہ تاریخ آج بھی موجود ہے ان کو کتابی شکل دینے کے لیے لیے بلوچ اقوام کے کافی سارے لوگ اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں اور وہ باتیں جو ایک دوسرے کی قصے اور کہانیاں سے مماثلت رکھتے ہیں ان کوحقائق سمجھا جاتا ہے اور اس مضمون کی بنیاد پر اس کو کتابی شکل دی جا رہی ہے ہے ویکیپیڈیا دنیا کا وہ ذریعہ ہے جس میں دنیا کی کوئی بھی معلومات اس سے حاصل کی جا سکتی ہے اس لیے بلوچ اقوام کے جو لوگ تاریخ سے واقف ہیں یا جن کے پاس دوسری کتب سے کچھ مواد حاصل ہوا ہے یا سینہ بسینہ جو باتیں ان تک پہنچی ہیں وہ ان کو ویکیپیڈیا کا حصہ بناتے جاتے ہیں جس پر ویکی پیڈیا کو کسی قسم کا اعتراض نہیں رکھتا ہے جو شخص تاریخ سے واقفیت رکھتا ہے تاریخ کو کھوجنے کی کوشش کرتا ہے وہ اس نتیجے پر پہنچتا ہے کہ وہ اپنی معلومات کو حقیقت کے قریب تر سمجھتا ہے اور اس کو ویکیپیڈیا اور مختلف دیگر سورسز میں معلومات اور تحریر کا حصہ بناتا ہے۔ Sahir Khan balouch (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:42، 16 اکتوبر 2020ء (م ع و)
رانی ددا
ترمیمرانی ددا کے متعلق کنگنا رناوت کی فلم سے جو معلوم ہوتا ہے، کچھ ادھورا اور تاریخی پس منظر میں غلط ہے، غالب شمس (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:53، 24 دسمبر 2021ء (م ع و)
. Journalist from Pakistan , South Asian Journalists in Europe
ترمیمJournalist from Pakistan live in Europe .Famous Pakistani Journalist and Columnist Asad Ullah . Bhullar based in Europe . As a Aritcle writer he Wrote articles on differnt issues on South Asia & Pakistan & India .On European Televisions Programs as Analyst . He is Proffisional on Current Affairs issues. v Ibpartner (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:07، 26 اگست 2022ء (م ع و)
اسداللہ بھلر
ترمیماسداللہ بھلر کا شمار پاکستان کے نامور صحافیوں میں ہوتا وہ پاکستان کے ضلع سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال میں پیدا ہوے اور یورپ میں مقیم ہیں ۔ وہ قومی اور بین الاقوامی میڈیا کے لیے بطور کالم نگار اور فیچر رائٹر مضامین لکھتے ہیں ۔ ان کی وجہ شہرت صحافت ہے جنرل مشرف کے دور حکومت میں انہوں نے پاکستان کے سیاسی نظام کی خامیوں پر کتاب لکھ کر مشرف حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا ۔ Ibpartner (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:17، 26 اگست 2022ء (م ع و)
گازر
ترمیمگازر
کھکھل خان شجرہ
ترمیمشجرہ نسب (کھکھل خان)
جلاب خان (اول)
|
شادی خان
|
جلاب خان (دوم)
جس کے 2 بیٹے تھے بڑے بیٹے کا نام فتح محمد خان اور چھوٹے بیٹے کے نام غلام محمد خان تھا
جو کے پہلے ساتھہ سومرو تھے سومرو جنہوں نے سندھ میں 350 سو سال حکومت کی اور اب بھی سندھ کے کئی علاقوں میں آباد ہے
بعد میں گورش نام کا لڑکا پیدا ہوا جو کے میر شاہک رند بلوچ کا نواسہ تھا
اسکی اولاد میں سے بڑا بیٹا فتح محمد خان ہوا اسکے بعد چوٹا خاں ہوا جسکی اولاد میں سے کھکھل خان تھا اس کھکھل خان کی زمینیں جھوک اتراء موضع ہزارہ اور موضع چورہٹہ میں تھی ٹوٹل کھکھل خان کا رقبہ 120 مربع کا مالک تھا کھکھل خان کی اولاد آج بھی موضع چورہنہ جو کے بعد میں چورہٹہ کہلایا
جھوک اتراء موضع ہزارہ اور بھی کئی علاقوں میں آباد ہے
The tribe history (Khakhal Khan)
Jalab Khan (I)
|
Marriage Khan
|
Jalab Khan (II)
Whose 2 sons were the elder son's name was Fateh Muhammad Khan and the younger son's name Ghulam Muhammad Khan
Satha Soomro who ruled Sindh for 350 hundred years and is still settled in many areas of Sindh
Later the guy named Gurush was born who was the grandson of K Mir Shahk Rind Baloch
The eldest son of his children was conquered by Muhammad Khan and then Chota Khan was the one of the children of Khakhal Khan. The lands of Khakhal Khan was in Jhook Atra-Mouza Hazara and Mouza Chhorata. The total Khakhal Khan's area was 120 square. The children of Khakhal Khan were still called Mouza Chorhna which was later called Chorhata
Jhok Uttara is settled in many more areas کھکھل خان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:43، 25 جولائی 2023ء (م ع و)
سیدو خیل بھٹی بندیال
ترمیمبندیال بھٹی قیبلے کی شاخ سیدوخیل بھٹی ہیے
154.80.64.60 04:56، 30 جون 2024ء (م ع و)