تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:اشارہ ابجد

دیے گئے سبز خانے میں فونٹ تبدیل کریں۔ غیر عربی حروف نفیس قسم کی جغرافیائی شکلیں اختیار کیے ہوئے ہیں۔

حیدر 04:48, 10 جون 2006 (UTC)

پہلے monospace فونٹ تھے ، جسکی وجہ یہ تھی کہ ٹیبل کے کالم یکساں چوڑائی کے اور متناسب رہتے ہیں۔ میرے کمپییوٹر پر تو بالکل درست نظر آرہے تھے۔ خیر اب Times new roman کیۓ ہیں ، اب درست نظر آرہے ہیں ؟ کوئی نقص ہو تو پھر آپ ہی بتایۓ کہ کونسے فونٹ رکھے جائیں ؟

بہت مناسب! حیدر 05:18, 10 جون 2006 (UTC)

منصوبہ صفحہ اشارہ ابجد میں واپس جائیں۔