تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:سانچہ نام فضا
اس صفحہ میں کوئی طرزیاتی نقص (ٹیکنیکل خرابی) محسوس ہو تو آگاہ کیجیۓ۔ اس صفحہ سانچے کا ربط صفحہ اول پر بھی دیا گیا ہے۔
دو چیزوں ہم تمیز نہیں کررہے۔
- infoBox
- template
سانچہ = template
سیف اللہ 18:59, 25 جون 2006 (UTC)
سانچہ معلومات بین الاقوامی شہر
ترمیمکیا دستیاب ہے۔ میں روم پر مضمون لکھ رہا ہوں اور اسکی ضرورت محسوس کر رہا ہوں۔ اگر دستیاب ہے تو براۓ مہربانی بتا دیں کہاں سے مل سکے گا۔
- تمام سانچوں کی فہرست یہ ہے
- اس میں مجھے یہ شہر سے متعلقہ سانچے ملے ہیں
- سانچہ:خانۂ معلومات شہر--یہ سانچہ خالی ہے۔ (آپ اس میں اضافہ کر سکتے ہیں٭
- سانچہ:خانۂ معلومات پاک شہر
- اس میں مجھے یہ شہر سے متعلقہ سانچے ملے ہیں
سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 06:12, 9 نومبر 2006 (UTC)
- سانچہ:خانۂ معلومات شہر میں آصف صاحب نے سانچہ:خانۂ معلومات پاک شہر کو من و عن نقل کر دیا ہے جو کہ تکنیکی لحاظ سے اس لیے ٹھیک نہیں کی یہ سانچہ پاکستانی شہروں کو زہن میں رکھ کر تشکیل دیا گیا ہے اور غیر پاکستانی شہروں کے بارے میں معلومات کا خلاصہ موزوں انداز میں پیش نہیں کر سکتا۔ ہر ملک کے شہر کیلیے علیحدہ سانچہ بنانا ہو گا۔ کوشش کرتا ہوں اٹلی (روم کا ملک) کیلیے بھی شہر کا سانچہ بنا دوں۔ حیدر 22:31, 12 نومبر 2006 (UTC)