تبدیل شدہ چٹان دراصل آتشی چٹانوں سے بنتی ہے۔ آتشی یا تہ دار چٹانوں پر سخت گرمی، دباؤ اور متحرک کیماوی محلول کی وجہ سے بنیادی چٹانوں کے اندر موجود معدنیات کی از سر نو قلمیں بن جاتی اور ان کی شکلیں تبدیل ہو جاتی ہیں۔ ان نئی قلموں سے بنی چٹانوں کو تبدیل شدہ چٹان کہا جاتا ہے۔[1] یہ چٹانیں وزنی اور سخت ہوتی ہیں۔ تبدیلی کا یہ عمل اس وقت واقع ہوتا ہے جب زمین پر آتش فشانی اور زمینی ہلچل پیدا ہوتی ہے، نیز پتھر کے کوئلے پر زبردست دباؤ پڑنے اور درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا ہے۔[2]

تبدیل شدہ چٹان کی ایک قسم

حوالہ جات

ترمیم
  1. پونہ بورڈ سے شائع شدہ جغرافیہ کی درسی کتاب کا ضمیمہ
  2. پونہ بورڈ سے شائع شدہ جغرافیہ کی درسی کتاب

بیرونی روابط

ترمیم

* Metamorphic textures - Middle East Technical University* Types of metamorphism - Tulane U.* Contact metamorphism exampleآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ geographyinaction.co.uk (Error: unknown archive URL)* Metamorphic Rock Database (MetPetDB)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ metpetdb.rpi.edu (Error: unknown archive URL) - Department of Earth and Environmental Sciences, رینسیلیئر پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ* Metamorphic Rocks Tour, an introduction to metamorphic rocksآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ geology.cnsm.ad.csulb.edu (Error: unknown archive URL)

سانچہ:ابتدائی ترتیب:تبدیل شدہ چٹان