تبرا یا تبریٰ یعنی بری ہونا، اظہار برائت کرنا یا اظہار بیزاری کرنا ہے۔ اصطلاح شیعیت میں دشمنان خدا، دشمنان اولیاء اور دشمنان اہل بیت سے اظہار بیزاری اور دوری اختیار کرنے کو کہتے ہیں۔[1]