کسی سے اظہار برائت اور اظہار بیزاری کرنا تبرا ہے۔
نفرت، بیزاری ،لعن طعن کرنے، گالیاں دینے اور پھکڑ بازی کرنا
براء:کے اصل معنی کسی مکردہ امر سے نجات حاصل کرنا کے ہیں۔ اس لیے کہا جاتا ہے۔ برءت من المریض میں تندرست ہوا۔ برءت من فلان وتبرءت میں فلاں سے بیزار ہوں۔ ابررتہ من کذا وبرء تہ میں نے اس کو تہمت یا مرض سے بری کر دیا۔ رجل بریء پاک اور بے گناہ آدمی قرآن میں ہے ؛۔ { بَرَاءَةٌ مِنَ اللهِ وَرَسُولِهِ } ( سورة التوبۃ1) اور اس کے رسول کی طرف سے بیزاری کا اعلان ہے ۔[1]

اہل تشیع کے دس فروع دین میں سے ایک ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. مفردات القرآن امام راغب اصفہانی