تتہ پانی دریائے پونچھ کے کنارے کوٹلی سے 26 کلومیٹر کے فاصلے پر’’ تتہ پانی‘‘ واقع ہے۔
تتہ پانی گرم پانی کے چشموں کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہاں دریائے پونچھ کا سبزی مائل شفاف پانی اپنے وسیع پاٹ میں بہت پرسکون انداز میں بہتا ہے۔ یہاں گرم چشموں کے پانی میں نہانا جلدی امراض کے لیے شفایابی خیال کیا جاتا ہے۔ چشمہ کے نزدیک سیاحوں کے لیے غسل خانے تعمیر کیے گئے ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 17 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2017