تتی
تتی مصر کے چھٹے خاندان کا پہلا فرعون بادشاہ تھا۔ انہیں سقارہ میں دفن کیا گیا تھا۔ ٹیورن کنگ لسٹ میں اس کے دور حکومت کی صحیح مدت معلوم نہیں ہو سکی۔ لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی مدت تقریباً 12 سال تھی۔[1][2]
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 24ویں صدی ق م | ||||||
تاریخ وفات | سنہ 2300 ق مء | ||||||
شہریت | قدیم مصر قدیم مملکت مصر |
||||||
اولاد | Pepi I Meryre ، Userkare | ||||||
مناصب | |||||||
فرعون مصر | |||||||
برسر عہدہ 2318 ق.م – 2300 ق.م |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | ریاست کار | ||||||
درستی - ترمیم |