تجارتی معاشیات
تجارتی معاشیات (Business economics) سے مراد معاشیات کی وہ شاخ ہے جس میں تجارت سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ اس میں بین الاقوامی تجارت کے علاوہ ملک کے اندر تجارت اور کاروبار شامل ہے۔ بعض لوگ اسے اور انتظامی معاشیات کو ایک ہی مضمون سمجھتے ہیں مگر انتظامی معاشیات درحقیقت تجارتی معاشیات کی ایک شاخ ہے۔