تجربہ (احتمال نظریہ)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
اصطلاح | term |
---|---|
تجربہ |
experiment |
احتمال نظریہ میں تجربہ ایسے عمل کو کہا جاتا ہے، جس کا نتیجہ مشاہدہ کی صورت دیکھا جا سکے۔ لفظ تجربہ یہاں وسیع معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ سادہ مثال: ایک سکہ کو ہوا میں اچھالا جائے اور ہر اچھالنے کے بعد مشاہدہ کیا جائے کہ نتیجہ "سر" تھا یا "دُم"۔
تجربہ کی ایک اور مثال یہ ہے کہ کسی چوراہے پر گزرتی گاڑیوں کا مشاہدہ کر کے یہ معلوم کیا جائے کہ آنے والی گاڑی، دائیں مڑتی ہے یا بائیں یا سیدھی سفر کرتی رہتی ہے۔ اس تجربہ میں ممکنہ نتائج# دائٰیں مڑنا # بائیں مڑنا# سیدھا چلتے جانا ہیں۔
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات