اردو ادب کی ایک تحریک جو زبان کی اصلاح کی غرض سے شروع کی گئی تھی۔ شیخ امام بخش ناسخ کا نام اس تحریک سے جڑا ہوا ہے۔