تحریک (پارلیمانی کاروائی)

تحریک پارلیمانی اصول و ضابطے میں اس تجویز کا نام ہے جو پارلیمان میں باقعدگی سے پیش کیا جاتا ہے۔ تحریک ایک تجویز کی صورت میں مانا جاتا ہے۔ یہ تحریک آگے جاکر اس کو یا تو منظور کر لیا جاتا ہے اور اسے نافذ العمل کیا جاتا ہے اور یا مسترد کر دیا جاتا ہے۔ عموما پارلیمانی تحاریک کی منظور کے لیے سادہ اکثریت شرط ہوتی ہے مگر کچه کے لیے دو تہائی یا اس کے علاوہ مخصوص اکثریت بهی درکار ہو سکتی ہے اور اس بات کا انحصار اس ملک کے آئین پر ہے کہ وہ کیا فریم ورک یا دائرہ اختیار اور اصول و ضوابط اس بارے میں وضع کرتا ہے۔ تحریک ہر قسم کا اور ہر نوعیت کا ہو سکتا ہے مثلا بجٹ ملحق تحریک، قانون ساز متعلق تحریک، پٹیشن متعلق تحریک یا کسی عہدے سے ہٹانے یا عدم اعتماد کی تحریک. تحریک علامتی بهی ہو سکتا ہے مگر عام طور پر تحاریک علامتی کی بجائے عملی ہوتے ہیں جن کی منظوری کی صورت میں آگے جاکر کارروائی ہوتی ہے.

متعلقہ مضامین ترمیم