تحصیل راجن پور ضلع راجن پور، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام راجن پور ہے۔ اس میں 16 یونین کونسلیں ہیں۔

ضلع راجن پور کی دیگر تحصیل

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "ضلع راجن پور کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان