تحصیل ساہیوال ضلع ساہیوال، پنجاب، پاکستان کی دو تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام ساہیوال ہے۔ اس میں 14 یونین کونسلیں ہیں۔ صارف:نوازش علی سیوترا

ضلع ساہیوال کی دیگر تحصیلیں ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ضلع ساہیوال کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان