لورالائی بلوچستان کا ایک پرامن علاقہ ہے۔ اس شہر کے ارگردباغات بکثرت پائے جاتے ہیں جن میں خوبانی بادام اور سیب مشہور ہیں۔ اس شہر کا موسم سردیوں بہت سرد رہتا ہے حتی کہ نل کا پانی بھی جم جاتا ہے۔ اور گرمیوں میں موسم بہت سہانا ہوتا ہے، |- |ملک||  پاکستان |- |صوبہ|| بلوچستان |- |ضلع|| ضلع لورالائی |- |}

تحصیل لورالائی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع لورالائی کی ایک تحصیل ہے۔ اس میں بلوچستان کا شہر لورالائی شامل ہے۔

متعلقہ مضامین

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم