مانجھند ضلع جامشورو کا قدیم شہر اور تحصیلی ہیڈکوارٹر ہے۔ مانجھند کو ٹائون کامیٹی کا درجہ بھی حاصل ہے جس کے 2 وارڈ ہیں۔ جہاں سے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پ پ کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں اس وقت ٹائون کمیٹی کے چیئرمین حافظ امتیاز احمد میمن اور وائیس چیئرمین منور علی خاصخیلی منتخب ہوئے ہیں حاکم چانڈیو جامشورو