تحصیل کوہستان
تحصیل کوہستان کو محال کوہستان بھی کہتے ہیں۔ یہ تحصیل پہاڑی علاقہ کے شہروں اور علاقہ پر مشتمل ہے جس وجہ سے کوہستان کہا گیا۔ یہ تحصیل پہلے ضلع کراچی پھر ضلع دادو اور اب ضلع جامشورو کی تحصیل ہے۔ اس تحصیل کا ہیڈکوارٹر تھانہ بولا خان شہر ہے۔