تحفۃ الاحرار
عبد الرحمٰن جامی کی مثنوی
تحفۃ الاحرار عبد الرحمٰن جامی کے مجموعہ ہفت اورنگ میں سے ایک مثنوی ہے جو نظامی گنجوی کی مثنوی مخزن الاسرار کے وزن اور انداز میں فارسی زبان میں تصنیف کی۔ اس میں سلسلہ نقشبندیہ کے بزرگ نصیر الدین عبید اللہ معروف بہ خواجہ احرار کی مدح بھی کی ہے اور مثنوی کا نام بھی انھیں کے نام پر رکھا ہے۔ یہ 1481ء میں تصنیف ہوئی۔[1]
تحفۃ الاحرار | |
---|---|
(فارسی میں: تحفۃ الاحرار) | |
مصنف | عبد الرحمٰن جامی |
اصل زبان | فارسی |
موضوع | مثنوی |
تاریخ اشاعت | 1481 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی، 2003ء، ص 167