تحقیقات چشتی
برطانوی قبضے کے بعد لاہور بارے سب سے پہلی کتاب مولوی نور احمد چشتی نے 1868ء میں تحقیقات چشتی کے عنوان سے لکھی تھی۔ نور احمد چشتی کی یہ کتاب لاہور بارے معلومات کا خزانہ ہے،