تحقیق النحاۃ فی حدیث لولاک ، علامہ سید محمد حسین شاہ النیلوی صاحب کا ایک مختصر رسالہ ہے ۔ جس میں انھوں نے لولاک لا فتاک حدیث پر تفصیلی گفتگو کی ہے ۔ اور یہ رسالہ ضیاء وشفاء نامی کتاب میں موجود ہے ۔