تحلیلی نظریہ عدد

(تحلیلی نظریۂ عدد سے رجوع مکرر)

ریاضیات میں تحلیلی نظریہ عدد نظریہ عدد کی شاخ ہے جس میں ریاضیاتی تحلیل کے طرائق سے صحیح عدد بارے مسائل حل کیے جاتے ہیں۔