کمپیوٹر کی بورڈ
(تختۂ کلید سے رجوع مکرر)
شمارندہ کلیدی تختی یا تختۂ کلید (کمپیوٹر کی بورڈ) ایک ان پٹ آلہ ہے جس پر مختلف کلید (کی) ہوتے ہیں جو کمپیوٹر کو احکام دینے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ کمپیوٹر کلیدی تختی کی صورت ٹائپ رائٹر کے کلیدی تختی سے بہت ملتی جلتی ہے۔ جب کہ ٹائپنگ کرنے والوں میں دیگر ترتیب والے بھی معروف ہوتے ہیں ۔ جیسے کہ انگریزی میں سب سے معروف کی بورڈ لے آوٹ کا نام ہے QWERTY دوسرے نمبر پر كى بورڈ لے آوٹ معروف ہے ۔ dvorak
دوسرى طرف اردو كے لىے زياده تر مشهور لے آوٹ ہے جسے فونىٹك كى بورڈ لے آوٹ كهتے هىں ۔ اور دوسرے نمبر پر مائىكروسافٹ اور تىسرے نمبر پر مقتدره كى بورڈ ہے ۔
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر کمپیوٹر کی بورڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |