تدریسیات (انگریزی: Pedagogy)یا پیڈاگوجی یا تعلیمِ اطفال یا تدریس کا پیشہ یا اُس کی سائنس کا علم، ایسا علم ہوتا ہے جس میں تدریس کے طریقوں کی تعلیم دی جاتی ہے۔