تذکرۃ الموضوعات (المقدسی)
تذكرة الموضوعات یہ ابوالفضل محمد بن طاہر المقدسی ولادت 448ھ وفات" 507ھ " کی تصنیف ہے تذکرۃ الموضوعات جسے انھوں نے حروف معجمہ کے اعتبار سے لکھا اس میں ان راویوں کا ذکر کیا جو حدیث میں مذکور ہیں اور ان راویوں پر حدیث گھڑنے کی تہمت لگ چکی ہے یہ کتاب 1323ھ میں مصر طبع ہو چکی ہے تذكرة الموضوعات نام کی دو کتابیں ہیں اور عجیب بات یہ ہے کہ دونوں مصنفوں کا نام طاہر ہے ایک مذکورہ مصنف طاہر الفتنی جبکہ دوسرے طاہر المقدسی ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الرسالۃ المستطرفۃ لبيان مشہور كتب السنۃ المصنفۃ مؤلف : محمد بن جعفر الكتانی ناشر : دار البشائر الاسلاميہ - بيروت