ترتیب پیدائش
ترتیب پیدائش خاص طور پر اسی خاندان میں پیدا ہونے والے بچوں سے متعلق ایک تصور ہے۔ ماہرین نفسیات کے مطابق اس نظریے کی رو سے بچے کی ذہنیت اور ذہن سازی میں سلسلہ اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اگر کوئی شخص کسی خاندان کا پہلا بچہ ہے تو اس کا مشاہدہ بعد میں آنے والے بچوں سے زیادہ ہوتا ہے۔ اس کے برعکس بعد میں پیدا ہونے والے بچوں کا مشاہدہ اور تجربہ کم ہوتا ہے۔ پہلا بچہ ہر روز دوسروں کے سامنے خاص طور پر زندگی کا نیا تجربہ کرتا ہے۔[1]
ترتیب پیدائش کی مثالیں
ترمیم- بڑا بھائی
- چھوٹی بہن
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "आपके जन्म लेने का क्रम(birth order) प्रभावित करता है आपकी शादी और रिश्ते को - Tinystep"۔ 03 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2018