ترجمان (علمی رسالہ)
ماہنامہ ترجمان ابوالمکارم محمد انواراللہ نے سابقہ ریا ست حیدرآباد سے شروع کیا تھا۔ اس ماہنامے کا مقصد دینی معاملوں پر گفتکو تھا۔ یہ رسالہ 1344 ہجری میں شروع ہوا تھا۔[1]
اسلامی معلومات | |
---|---|
مدیر | ابوالمکارم محمد انواراللہ |
زبان | اردو |