ترشاوہ
ترشاوہ (انگریزی: Citrus) یا حمضی (صفت) یا لیمونی (صفت) یا سٹرسی (صفت) یا جنس ترنج یا اسپند/سداب خاندان کے درختوں، جھاڑیوں اور بیلوں کی جنس جو گرم خطوں میں رسیلے پھلوں کی وجہ سے کاشت کی جاتی ہے، اس جنس میں انگور، لیموں، نارنگی، مالٹا، ترنج، چکوترا وغیرہ شامل ہیں۔ (صفت)حمضی؛ لیمونی؛ سٹرسی؛ اسپند خاندان کے درختوں، جھاڑیوں، خصوصاً ان کے پھلوں کے متعلق؛ ۔