ترصولہ ایک امیختہ (portmanteau) لفظ ہے جو ایک ایسے آلے کے لیے استعمال ہوتا ہے جس میں ترسیلہ (transmitter) اور وصولہ (receiver) دونوں کی خصوصیات یکجا ہوتی ہیں اور اسی وجہ سے اس کو ترصولہ (ترسیلہ سے تر اور وصولہ سے صولہ) کہا جاتا ہے۔ اِس کا انگریزی متبادل بھی درج بالا دو الفاظ کو مرکب کرکے بنایا گیا ہے یعنی transmitter سے trans اور receiver سے ceiver کا ملاپ transceiver۔ یہ اصطلاح جنگ عظیم دوم سے دیکھنے میں آئی ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم