ترکی کے عام انتخابات، نومبر 2015ء
(ترکی عام انتخابات، نومبر 2015ء سے رجوع مکرر)
ترکی میں عام انتخابات 1 نومبر 2015ء کو ہوئے جن میں ترکی قومی اسمبلی کے لیے 85 انتخابی اضلاع میں سے 550 اراکین منتخب ہوئے۔ ترکی تایخ میں یہ 25ویں انتخابات ہیں جس میں ملک کے 26ویں پارلیمان کو منتخب کیا گیا۔