تسمانی بھیڑیا دورِ جدید کا سب سے بڑا گوشت خور کیسہ دار پستانیہ تھا جو اب ناپید ہوچکا ہے۔ 1936ء کے بعد سے اس کو نہیں دیکھا گیا۔