کسی صحیفے یا سماوی کتاب کے لفظ یا جملے کو اپنی اصلی حالت سے زیادہ اور تفصیل سے بیان کرنے کو تشریح یا تفسیر (انگریزی: Exegesis) کہا جاتا ہے۔