تعدیم تقدس
تعدیم تقدس (انگریزی: Deconsecration)[1] ایسا عمل ہے جس کے ذریعے کسی جگہ کو ایسی مذہبی تقدس سے ہٹایا جاتا ہے، جسے سابقًا یہ عطا کیا گیا تھا۔ یہ اصطلاح عمومًا مسیحیت میں رائج ہے۔ تقدس کا عمل کسی مذہبی شخصیت کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ تعدیم تقدس کا عمل عمومًا ان گرجا گھروں پر کیا جاتا ہے جنہیں مرور زمانہ یا عند الضرورت غیر مذہبی قرار دیا جاتا ہے یا کسی وجہ سے انھیں مسمار کرنا پڑتا ہے۔[2] یہ عمل رضا مندی سے انجام پاتا ہے، اس میں کوئی زور زبر دستی نہیں ہوتی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Donald S. Armentrout and Robert Boak Slocum (2000)۔ "Secularizing a Consecrated Building"۔ An Episcopal Dictionary of the Church۔ The Domestic and Foreign Missionary Society۔
This service is used to deconsecrate and secularize a consecrated building that is to be taken down or used for other purposes.
- ↑ "Deconsecration of a London Church"۔ دی نیو یارک ٹائمز۔ 3 نومبر 1876