تحصیل دادو یا تعلقہ دادو، ضلع دادو کی تحصیل بھی ہے۔ اس کے مشرق میں دریائے سندھ کے ضلع سادھ بےنظیرآباد اور ضلع نوشہروفیروز، جنوب میں ضلع جامشورو کی تحصیل سیوہن، شمال میں تحصیل خیرپور ناتھن شاہ اور مغرب میں تحصیل جوہی ہے۔ تحصیل دادو، ضلع دادو کی رقبے کے اعتبار سے دوسری بڑی تحصیل ہے۔

[1]

حوالہ جات

ترمیم